براؤزنگ karachi

karachi

کراچی میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی،…

کراچی میں آلودہ پانی بیماریاں تقسیم کرنے لگا

کراچی: پینے کے آلودہ پانی کے باعث شہر قائد کے عوام جلد، پیٹ اور آنکھوں کے امراض اور الرجی میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ میں آلودہ پانی کی فراہمی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنا ہوا ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد اسکن، پیٹ اور آنکھوں…

کراچی میں جمعہ سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز…

پری مون سون سیزن شروع، سندھ میں کل سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا اور آئندہ تین دن کے دوران پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سندھ، پنجاب اور کے پی کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے جب کہ اب پری مون سون سیزن…

کراچی میں ڈمپر ویگو گاڑی پر اُلٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر ڈرگ روڈ کے قریب رات 3 بجے انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش…

گرمی کا زور کم، کراچی میں سمندری ہوائوں کا راج

کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر قائد میں آج سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، اس دوران 25 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ شام تک…

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی : شہر قائد میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق کراچی آج گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر قائد میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔…

عیدالاضحیٰ: قربانی کے اوزار کی مانگ بے پناہ بڑھ گئی

کراچی: عیدالاضحیٰ پر شہریوں کی بڑی تعداد نے قربانی سے متعلق نئے اوزار خریدے اور پرانے اوزار پر پر دھاریں لگوالیں۔ اس حوالے سے قربانی کے اوزار کو تیز کرنے اور فروخت کی دکانوں پر رش رہا۔ الکرم اسکوائر میں قربانی کے اوزار فروخت اور تیز کرنے…

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی زلزلوں کے جھٹکے، تعداد 19 ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تین روز کے دوران آنے والے زلزلوں کی تعداد 19 ہوگئی، مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں 19واں زلزلہ 11 بج کر 34 منٹ پر آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت…

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا ڈیفنس واقعے پر ایکشن، تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت

کراچی: سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے خیابانِ راحت کراچی میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے واضح ہدایت جاری کی کہ تمام قانونی تقاضے مکمل طور پر پورے کیے جائیں اور متاثرہ…