کپل دیو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
نئی دہلی: بھارتی 1983 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا نے سابق کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل دیو کو طبیعت!-->…