شہباز شریف اور کلثوم نواز کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت عظمیٰ نے نواز کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز اور مسلم!-->…