کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودہ گرنے سے پاکستانی کوہ پیما جاں بحق
شگر: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما افتخار حسین جاں بحق۔
شگر کے ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق کے ٹو مہم جوئی کے دوران 4 کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آگئے تھے، ان میں سے…