براؤزنگ Justice Umar Ata Bandial

Justice Umar Ata Bandial

نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے سے آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹ کیسز واپس…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…

جمہوریت کیلیے انتخابات ناگزیر، بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا پڑتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمہوریت کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحران سے نمٹنے کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے۔پی ٹی آئی کی پنجاب اور کے پی میں انتخابات

عدالت عظمیٰ کا حکومت اور پی ٹی آئی کو الیکشن تاریخ پر مشاورت کا مشورہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت میں حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے الیکشن کی ایک تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نظام کو آئین کے تحت مفلوج کرنے کی

نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو اپنا کام نہ کرے تو لوگ عدالتوں کے پاس ہی آتے ہیں۔دورانِ سماعت جسٹس عمر عطا

عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے، جس کا سیاسی حل ہوسکتا ہے اور عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران

عدالت کے پشت پر ہونے سے شفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔عدالت عظمیٰ میں درخواست کی سماعت

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے

جسٹس عمر عطا بندیال 28 ویں چیف جسٹس پاکستان بن گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف