براؤزنگ JUI (f)

JUI (f)

مدارس بل: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: مدارس بل کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کرادی۔ نجی ٹی وی کے…

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد کا رخ کریں گے، جے یو آئی

لاہور: جے یو آئی (ف) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں…

سیاسی مطلع کیا کہتا ہے

مشہور مقولہ ہے ”کراچی کے موسم، محبوب کے مزاج اور پاکستان کی سیاست کا کوئی اعتبار نہیں۔“ کراچی کے موسم اور محبوب کے مزاج کے بارے میں تو شاید کوئی پیش گوئی کی جاسکتی ہے، لیکن ہمارے ملک کی سیاست کب کیا کروٹ لے اور کب کیا رخ اختیار کرے کچھ پتا…

جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر!

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ

جو قانون حقوق سلب کرے گا، اُسے نہیں مانتا: فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق سلب کرے گا، میں اسے نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جے یو آئی (ف) سے الگ ہونے کا اعلان!

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے جے یو آئی (ف) سے خود کو الگ کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے نام سے الگ گروپ بنایا، ہم کبھی اس کے رکن نہیں تھے۔جمیعت علمائے

فوج مخالف بیانات: حکومت کا مفتی کفایت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ!

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان بازی پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو فوج مخالف بیانیے پر موثر جواب دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی