براؤزنگ Journalist

Journalist

زمان پارک حملہ کیس: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور: زمان پارک حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد…

امریکا، شہزادہ محمد بن سلمان کیخلاف خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف امریکا کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی ولی

ارشد شریف قتل کیس، 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے کیس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل

صحافی ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق

کینیا: کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور

صحافی ایاز امیر کی بہو قتل، بیٹا شاہ نواز گرفتار

اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو اپنی بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو گھر میں قتل کیا گیا، ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل

گوہر نایاب۔۔۔ احمد غلام علی چھاگلہ

محمد راحیل وارثی ملک کے 75 ویں جشن آزادی کی آمد آمد ہے۔ اسی سلسلے میں وائس آف سندھ نے اپنے اُن ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے، جن کے لیے ملک و قوم کی خدمات بے مثال اور ناقابلِ فراموش ہیں، وطن سے محبت جن کی رگ رگ میں

رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا

معروف صحافی رفیق افغان انتقال کرگئے

کراچی: معروف صحافی رفیق افغان پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ ایک روزنامے کے چیف ایڈیٹر اور مالک تھے۔ خبروں کے مطابق رفیق افغان ایک ہفتے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوگیا تھا،علاج جاری تھا لیکن جانبر

صحافی حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: گزشتہ دنوں حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں متنازع تقریر کی تھی، اب اُنہوں نے اس پر معافی مانگ لی ہے۔ حامد میر نے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے میں کی جانے والی اپنی تقریر پر معافی مانگ لی۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ…