براؤزنگ JIT

JIT

سانحہ 9 مئی کے 14 کیسز کی تفتیش، عمران خان 10 مقدمات میں قصوروار قرار

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دس نامزد مقدمات میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی نے 14 مقدمات…

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جمعہ کو جے آئی ٹی میں طلبی

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب کیا…

پی ٹی آئی سربراہ کی جے آئی ٹی پیشی کی روداد منظرعام پر آگئی

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آئی ہے، جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔…

عمران خان پر حملے کے ملزم سے جے آئی ٹی کی تفتیش

وزیرآباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں کنٹینر پر موجود عمران خان پر فائرنگ کے ملزم نے جے آئی ٹی کو حملے سے متعلق تفصیلات بتادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے

عمران پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور: عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی

جج دھمکی کیس: عمران کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق کیس سے دہشت گردی کی دفعہ نکالنے کا حکم جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے عمران خان کے خلاف دائر دہشت گردی

جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی میں پیش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21 سوالات پر مشتمل سوال نامہ

ہائی کورٹ پر حملہ، تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ پر وکلا کی جانب سے کیے گئے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہائی کورٹ حملے کے بعد وکلا کی پکڑ دھکڑ اور انہیں ہراساں کرنے سے متعلق کیس پر