جاپانی یوٹیوبر مشہوری کے لیے زہریلی جیلی فش پکاکر کھاگیا
ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے مشہوری کے لیے زہریلی جیلی فش پکاکر کھانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو پر عوام اور ماہرین نے شدید تنقید کی ہے۔
نیلی رنگت کی اس جیلی فش کو ایک تاریخی واقعے کی نسبت سے مین آف وار (جنگی سپاہی) یا…