جاپانی ماہرین نے انسانی دماغ جیسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنالیے
ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے انسانی دماغی خلیات پر مبنی ایسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنائے ہیں جو ایک حد تک انسانوں کی طرح سوچتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ اپنے برقی سگنل کی بدولت بھول بھلیوں اور رکاوٹیں عبور کرجاتے ہیں۔
ٹوکیو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے…