بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 79 پیسے اضافہ
اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے!-->…