براؤزنگ Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

حکومت بجلی قیمت کم کرنے پر رضامند، جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کی ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد…

آئی پی پیز خون نچوڑ رہی، عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ عوام…

حکومت سازی میں پی ٹی آئی کیساتھ تعاون نہیں کرسکتے، جماعت اسلامی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ…

پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب میں مجلس وحدت اور کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق و پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین اور خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں ایم…

الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد: جنرل الیکشن مقررہ وقت 8 فروری 2024 پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، مقررہ وقت پر…

اندرون سندھ پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم

کراچی/ حیدرآباد: حیدرآباد ڈویژن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے جہاں حیدرآباد ڈویژن کے کل 9 اضلاع میں 3101 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی مجموعی طور پر 870 نشستیں جیت چکی ہے۔آزاد امیدوار 70 نشستیں لینے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ

الیکشن کمیشن 15 روز میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار، ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

کراچی: عدالت عالیہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ اور چیف