براؤزنگ jacinda ardern

jacinda ardern

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن عہدے سے مستعفی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، تاہم وہ 7 فروری تک اس عہدے پر خدمات انجام دیں گی۔نیوزی لینڈ کی 42 سالہ وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن کا

کیوی وزیراعظم کو قرنطینہ میں کیوں جانا پڑا؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے آئیسولیٹ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، انہوں نے کورونا میں مبتلا فرد سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران

کورونا کیسز بڑھنے پر بھارتیوں کا نیوزی لینڈ میں داخلہ بند

ویلنگٹن: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں بشمول اپنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر 2…

نیوزی لینڈ نے میانمار سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کرلیے!

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن