ٹیکس چوری روکنے کیلیے 4 صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلیے رواں ماہ 4 بڑی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کی صنعتوں میں یہ سسٹم نصب کرنے کا مقصد ٹیکس کی مد میں ملکی آمدن…