اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: درندہ صفت اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 25 سالہ فلسطینی کو نابلس کے مہاجر کیمپ میں گردن میں گولی مار کر شہید کیا گیا۔ایک اور فلسطینی کو قلندیہ!-->…