براؤزنگ ISPR

ISPR

ایف بی آر کا تاریخی اقدام: غیر ملکی ڈراموں اور اشتہارات پر ایڈوانس ٹیکس نافذ، یو پی اے کا بھرپور…

کراچی: یونائیٹڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (یو پی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025 کے تحت غیر ملکی تیار کردہ ڈراموں، کھیلوں (پلیز) اور اشتہارات پر ایڈوانس ٹیکس نافذ کرنے کے فیصلے کو ایک "تاریخی، بروقت اور…

جشن آزادی، معرکہ حق کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: معرکۂ حق یومِ آزادی کے موقع پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمے میں ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کے عنوان سے وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین…

یوم آزادی: آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ دل سے پاکستان جاری

راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جس میں وطن کے جاں نثار شہداء کو خراجِ عقیدت…

قلات میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کرکے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت…

لیبیا کی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جو فتنہ الخوارج…

بزدلانہ بھارتی جارحیت سے زخمی پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: بزدل بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان…

ابدالی ویپن کے بعد پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، "ایکس انڈس" مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے،…

عاطف اسلم کی آواز میں یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ ریلیز

راولپنڈی: 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک نیا ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے، جو جوش و جذبے، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا مظہر ہے۔ نغمے کا عنوان ہے ’میرے محبوب پاکستان، میری جان…

بنوں کینٹ حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہوئی، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے، آئی ایس…

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بناکر خودکُش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خوارجی عناصر نے بنوں…