ارشد ندیم اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
ریاض: پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز کے فائنل میں ارشد ندیم نے سب سے لمبی 83.05 میٹر کی تھرو کی!-->…