براؤزنگ Islamic Scholar

Islamic Scholar

یمن کے معروف عالم دین کی تلاوت قرآن سنتے ہوئے رحلت

صنعا: یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے رحلت فرماگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کررہے تھے۔وہ ایک طالب علم کی