براؤزنگ Islamabad

Islamabad

اسلام آباد کے نئے میئر کے الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد کے نئے میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ میئر کے لیے الیکشن 28 دسمبر 2020ء کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفآِلات

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

اسلام آباد: تاریخ کی سب سے بڑی ساڑھے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ محمد فرید نامی جیولرز کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا کہ تین افراد جیولری دیکھنے کے بہانے دکان پر آئے اور کافی

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، اسلام آباد میں ہندو برادری کا دھرنا

اسلام آباد: 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے

مندر تعمیر کیس، کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟، عدالت عالیہ کا استفسار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت بھارت کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، سی ڈی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقامی وکیل چوہدری تنویر اختر کی درخواست پر سماعت