براؤزنگ Islamabad

Islamabad

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے سپرد

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو عدالت نے ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے سپرد کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں…

کنگ چارلس کی سالگرہ تقریب میں شرکت پر بہت خوش ہوں، سائرہ پیٹر

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان اور میرے مداح یاد کرتے ہیں، میں چلی آتی ہوں۔ ان دنوں میں پاکستان کے خصوصی دورے پر ہوں اور بے حد خوش ہوں کہ مجھے برطانوی ہائی…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: آئی پی پی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اُن کے بھائی فراز چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اہلیہ…

پاکستان لرننگ فیسٹیول 2023 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی: عوامی مقبولیت کے حامل پاکستان لرننگ فیسٹیول (پی ایل ایف) 2023 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ ہفتے کو ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے اس فیسٹیول کا اعلان کیا گیا، جس میں ناصرف میڈیا بلکہ فیسٹیول میں شریک ہونے والے بہت سے…

ملک کی ترقی، خوشحالی کیلیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوموں کی ترقی اور…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکر گڑھ، ظفروال،…

عادل راجا سمیت 4 افراد کے خلاف دہشت گردی، غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر عادل راجا سمیت بیرون ملک مقیم 4 افراد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر درج…

3.5 فیصد جی ڈی پی ہدف باآسانی حاصل ہوجائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کی شرح الارمنگ ہے، بڑھتی آبادی ترقی کی کوششوں کو کھا جائے گی، بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پوسٹ بجٹ پریس…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت…

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔…