براؤزنگ islamabad police

islamabad police

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ قبل ازیں…

اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل کی بھرتی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کانسٹیبل کی اسامی پربھرتی کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جو اشتہار دیا گیا ہے اس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل ہے۔خواجہ سرا امیدواروں کو بھی

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پولیس کی پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر شہباز گل کو سخت سیکیورٹی میں ایف ایٹ کچہری

لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے

وفاقی ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، سیکریٹریٹ چوک میدان جنگ میں تبدیل!

اسلام آباد: احتجاج کرنے والے وفاقی ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے حکومت

ہم پر اُسامہ ستی کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں گرفتار پولیس