سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی…