براؤزنگ Islamabad

Islamabad

اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔پمز اسپتال میں جدید روبوٹک سرجری کا عمل کامیابی سے پورا کیا گیا۔پمز میں روبوٹک ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجری کے لیے جدید ٹو مائی سرجیکل

سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سہ فریقی ٹی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔سہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد: معروف علمی و ادبی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے عمران صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے اپنے والد کے سوشل

اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکے میں 12 افراد شہید

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خودکُش دھماکے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا، جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔اب تک کی

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کرنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ یہ حکم جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت سے جاری کیا گیا، جس میں…

پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں عسکری تعاون کی اہمیت زیادہ ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئر عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف…

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجادیے گئے اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مردان،…