اسحاق ڈار کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی گئی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی۔
عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے درخواست خارج کیئے جانے کے بعد اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبر شپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکمِ…