چڑچڑے افراد میں دل کی بیماریوں کا شکار ہونے کے خدشات
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔
لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم نے ذہنی صحت اور قلبی کارکردگی کے درمیان تعلق…