براؤزنگ Iraq

Iraq

امریکا کے عراق اور شام پر درجنوں فضائی حملے، کئی افراد شہید

واشنگٹن/ بغداد/ دمشق: عراق اور شام میں 85 مقامات پر امریکا کی فوج نے فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جب کہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا…

عراق میں شادی ماتم میں تبدیل، آتشزدگی سے 113 افراد جاں بحق

بغداد: عراق میں شادی کی تقریب آگ لگنے کے باعث ماتم میں تبدیل ہوگئی، صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دولہا دلہن سمیت 113 افراد جاں بحق۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ہمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب…

طویل ریاضت کے بعد 103 سالہ خاتون کی حج کی خواہش پوری

مکہ مکرمہ: 103 سالہ ربی علی نامی خاتون جو عراق سے تعلق رکھتی ہیں، ان کو رواں برس بالآخر طویل ریاضت کے بعد حج کی سعادت حاصل ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان کی ربی علی کو گزشتہ برسوں کے دوران خاصی مایوسی کا سامنا رہا،…

پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں تجارت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورت حال بھی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے عراقی ہم منصب مصطفیٰ قدیمی کو پارلیمانی الیکشن

عراق: امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 9 زخمی

بغداد: عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال میں نیم خودمختار

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری!

بغداد: عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال جنوری میں بغداد ایئرپورٹ