ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، اسرائیل کو سزا ملے گی، خامنہ ای
تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی…