ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ: ہر طرف تباہی، 50 اسرائیلی زخمی
تہران/ تل ابیب: اسرائیل پر ایران کی جانب سے اب تک کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح…