اسٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کے ساڑھے تین ارب ڈوب گئے!
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں اقتصادیات میں اتار چڑھاؤ اور خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے زیر اثر رہیں۔ ہفتہ وار کاروبار میں اتار چڑھاؤ کے باعث انڈیکس کی 46 ہزار کی سطح کے استحکام کو مزاحمت کا!-->…