براؤزنگ Interview

Interview

شادی سے قبل علی کو بھائی سمجھتی اور رشتے ڈھونڈتی تھی، صبور علی

کراچی: معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی ڈھونڈتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ صبور علی نے کہا کہ مریم انصاری میری بہترین دوست ہیں تو اسی وجہ سے میں…

تعلقات بنانے سے جذبات کا کباڑا ہوتا، سیدھا شادی کروں گی، انمول بلوچ

کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ سیدھا شادی ہی کریں گی، شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات میں نہیں رہنا چاہتیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے کہا کہ آج کے دور میں لوگوں نے اپنے ہونے والے ہم سفر میں خوبیوں…

بیٹوں کیلئے میں لڑکا ہوں، شاپنگ کرنے ساتھ جاتے ہیں، صاحبہ

لاہور: سینئر اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اور میرے شوہر اداکار جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد…

پاکستان کے لیے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں، شعیب ملک

کراچی: کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں۔ شعیب ملک نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بہت مطمئن اور خوش ہوں، میں برسوں تک پاکستان کے لیے کھیلا، مجھے اب قومی ٹیم کی جانب سے…

خلیل قمر وائرل ہونے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں، ریشم

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں اس مصنف…

بابر اعظم پسندیدہ کرکٹر، اُن سے دوستی میں کوئی حرج نہیں، یشما گل

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ اُن کی اور کپتان بابر اعظم کی دوستی میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اُنہوں نے کہا کہ بابر اعظم میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں، کیونکہ وہ انٹرنیشنل…

ٹیکس محصولات میں عدم اضافے پر یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

اللہ نے انسانوں میں 3 جنس بنائیں، سب کے یکساں حقوق ہیں، نوشین شاہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔ ان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے فیمنزم سے متعلق…

پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول، سڑکیں ویران ہوجاتی ہیں، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کی صف اول کے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اور لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور بھارتی…

میرے ساتھ نبھانے والا مرجاتا، جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم

لاہور: پاکستانی فلموں کی ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بیگم کا کہنا ہے کہ اُن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اُن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں میزبان نے نشو بیگم سے پوچھا کہ میری اطلاعات کے مطابق…