مولانا فضل سمیت 20 سیاستدانوں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سمیت 20 نامور سیاست دانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں سی پیک کے خلاف!-->…