5 سال میں ملک کو سود سے پاک کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کوشش کی جارہی ہے کہ ہر شخص کو بینکاری نظام سے!-->…