براؤزنگ Inter Bank

Inter Bank

روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری اور پاکستانی روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ مزید تگڑا ہوا ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہوکر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی مسلسل آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا جب کہ گزشتہ…

امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی: گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر گھٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی ہدایت پر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا اور 307 روپے سے تجاوز کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی کوئی سبیل دکھائی نہیں دے رہی، بلکہ یہ روز بروز گراں ہوتا جارہا ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 99…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، درآمدی طلب نے ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 35 پیسے بڑھایا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 297 روپے 13…

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر کی بلند پروازیں جاری

کراچی: حکومتی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں سیٹ اپ کے آتے ہی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر بے قابو ہوگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ پی ڈی ایم حکومت اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی غرض سے روپے کی قدر کو قابو رکھنے…

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپیہ مزید بے وقعتی کا شکار، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 287 روپے 43 پیسے ہے۔…