سندھ: میٹرک، انٹر امتحانات مئی میں، موبائل لانے پر ضبط کرلیا جائے گا
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی میں ہوں گے، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ…