مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے سردی بڑھ گئی
مدینہ منورہ: گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے مدینہ منورہ اور گردونواح میں سردی بڑھ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مسجد نبوی میں…