گائے کی ذہانت نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا
ویانا: آسٹریا کی ایک گائے ویرونیکا نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے!-->…