فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر!-->…