ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہی
کراچی:ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہی، ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 9 فیصد ہوگئی ہے۔
ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح 8.98 فیصد پر پہنچ گئی۔ شہروں میں 9.13 فیصد اور دیہات میں مہنگائی کی شرح 8.77 فیصد…