براؤزنگ Indian citizen confesses in a U.S. court

Indian citizen confesses in a U.S. court

سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں اعتراف

واشنگٹن: بھارت کی بیرون ملک دہشت گردی میں ملوث ہونے کی ایک بار پھر تصدیق ہوگئی۔بھارتی شہری نکھل گپتا نے امریکی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی بھارتی سازش کا اعتراف کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیویارک میں