بی جے پی رہنما اسمبلی اجلاس میں فحش فلم دیکھتا پکڑا گیا
نئی دہلی: بھارت کی ریاست تریپولا میں حکمران جماعت بی جے پی کا رہنما یادیو لال ناتھ پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر فحش فلم دیکھتے ہوئے پکڑا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسمبلی میں بجٹ سیشن ہورہا تھا تاہم!-->…