براؤزنگ Indian attack

Indian attack

فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کو بے حس قرار دے دیا

کراچی: سینئر اداکار فیصل قریشی نے حالیہ واقعات پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں کی جانب سے پاکستان پر حملے کی خوشی منانے کو افسوس ناک اور بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔ فیصل قریشی نے ایک ویڈیو بیان میں بھارت کے بزدلانہ حملے کے باعث ایک بچے کی…

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملوں کو شرمناک قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان…

بزدلانہ بھارتی حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید

مظفرآباد: بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفرآباد اور باغ کے علاوہ مریدکے اور احمدپور شرقیہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا، جس میں 2 مساجد بھی شہید ہوئیں۔ بھارت کے حملوں کے نتیجے میں 2…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاک فوج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: بھارتی حملوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق…

یوم سقوط جونا گڑھ آج منایا جارہا ہے

کراچی: آج یوم سقوط جونا گڑھ منایا جارہا ہے، یہ قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے پاکستان سے الحاق کرنے والی ریاست جوناگڑھ پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا۔تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے ریاست جونا گڑھ