سنجے دت کینسر کا شکار ہوگئے
ممبئی: بولی وُڈ کے سینئر اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اسپتال میں داخلے کے وقت سنجے دت کی سانس اُکھڑ رہی تھی، جس کے بعد اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، لیکن ٹیسٹ میں کورونا کے اثرات واضح نہیں ہوئے، تاہم!-->…