براؤزنگ India

India

بھارت میں جان لیوا نیا وائرس سامنے آگیا

نئی دہلی: نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کے بعد بھارت کی حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں سے ایک شخص رواں ماہ کے شروع میں وائرس سے ہلاک ہوا جب…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر اگلے روز مکمل ہوگا

کولمبو: پی سی بی کی کوشش بالآخر رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے مان گئی۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیش…

جی 20 اجلاس، بھارت کی مصنوعی خوشحالی کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی: جی 20 اجلاس کے میزبان بھارت کی مصنوعی خوش حالی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل مودی سرکار کی دنیا کو سب اچھا دکھانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ انتظامیہ نے نئی دہلی میں واقع کچی آبادیوں کو ڈھانپ دیا اور جی 20 اجلاس کے…

بھارتی سیاست گھٹیا، پاکستان میں اپنی ٹیم کو کھیلنے نہیں دے رہی، عروہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت…

ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

کینڈی: ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالے کیلی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع…

دہرے قتل میں بھارتی لوک سبھا کے سابق رکن کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے دُہرے قتل کیس میں لوک سبھا کے سابق رکن کو عمر قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو پربھوناتھ سنگھ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنایا اور جرم ثابت ہونے پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی۔…

بھارت: انتخابات سے قبل مودی کا رام مندر پر حملے کا منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر قانون نے نریندر مودی کے شیطانی منصوبے کو بے نقاب کردیا۔ سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام لگادیا۔ بھارتی قانون دان پرشانت…

بھارت: متعصب ٹیچر نے مسلمان بچے پر ہندو طلبا سے تھپڑوں کی برسات کرادی

لکھنؤ: بھارت میں انتہاپسندوں کے تعصب کا بدترین رویہ سامنے آیا ہے، اسکول کے معصوم بچے کو بھی بدترین تعصب کا نشانہ بناڈالا، خاتون ٹیچر نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے معصوم مسلمان بچے کو ہندو طلباء سے پٹواڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو…

دنیا کی خوبصورت ترین کیتلی، قیمت جان کے حیران رہ جائیں گے

لندن: گزشتہ کئی برس سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کا تذکرہ جاری ہے، تاہم اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ اس کی تائید کردی ہے۔ اس قیمتی کیتلی کو دی ایگوئیسٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط…

ورلڈکپ کرکٹ کے ٹکٹس کی فروخت کی تاریخیں سامنے آگئیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے ٹکٹس کی فروخت کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرکٹ سے متعلق معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ مقابلوں کے ٹکٹس مرحلہ وار فروخت کیے جائیں گے، 25 اگست سے پہلے مرحلے…