براؤزنگ India

India

103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

بھوپال: سو سال سے زائد عمر کے بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا، گو اس بات پر یقین کرنا ازحد مشکل مشکل ہے مگر بھارت میں 103 سالہ بزرگ نے واقعی 49 سالہ خاتون سے شادی کی ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں 103 سالہ حبیب نذر نے…

امریکا میں خالصتان کے لیے ریفرنڈم، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

سان فرانسسکو: امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ سان فرانسسکو میں ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گیا اور ووٹنگ کا…

مسلمان شخص سے محبت پر بھائی نے ہندو لڑکی کی جان لے لی

بنگلورو: مسلمان لڑکے سے محبت کی پاداش میں بھارت میں 19 سالہ لڑکی کو اس کے بھائی نے تالاب میں دھکا دے کر مار ڈالا، جسے بچانے کے لیے تالاب میں کودنے والی ماں بھی ڈوب گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے ایک تالاب سے 43 سالہ ماں اور 19…

مودی کے ہاتھوں شہید بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی رام مندر میں 161 فٹ لمبے گلابی…

روپ بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے جانے والا شخص پکڑا گیا

نئی دہلی: امتحانی مرکز میں نوجوان کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یہ واقعہ 7 جنوری کو بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں پیش آیا، جس میں انگریز سنگھ نامی لڑکا اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور جیسا لباس…

بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں میں غم و غصہ

رانچی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے انتہاپسندوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی…

بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ

چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…

بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ جاپہنچا

ہری دوار: بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ کے احاطے میں گھس گیا۔ ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھس کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ہاتھی کو بھارتی شہر ہری دوار عدالت کے احاطے کے مین گیٹ کو دھکا دے کر کھولتے اور اندر…

بھارت: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 13 ہلاک اور 18 زخمی

بھوپال: بھارت میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوف ناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…

داؤد ابراہیم کے حوالے سے خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے متعلق جھوٹی اور…