ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھانے کی وجہ
ایمسٹرڈیم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈپریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھاسکتا ہے۔
محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھاسکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک…