روپے کی قدر میں کمی، بیرونی قرضوں میں 29 کھرب کا اضافہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہناہے کہ روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سے بیرونی قرضوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
وزارت خزانہ کا کہناہے کہ ملکی قرضہ میں اضافہ کی بنیادی وجہ سود کی مدمیں 75 کھرب روپے کی ادائیگیاں ہیں جو مجموعی قرضوں میں 50 فیصد…