پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 1.1 فیصد پر آ گئی۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42577 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 475افراد میں کورونا…