وفاقی حکومت کا کراچی کو بجلی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
سیکریٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتایا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں اضافہ ہوگا۔
سیکریٹری پاور ڈویژن نے کمیٹی کو بتایا کہ…