ڈینگی جانیں نگلنے لگا، لاہور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر
اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پنجاب میں!-->…