براؤزنگ Income Tax Returns

Income Tax Returns

ایف بی آر لاکھوں انکم ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ کرے گا

اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے لاکھوں انکم ٹیکس گوشواروں کا بتدریج آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق شارٹ فائلر، کم ٹیکس دینے اور اصل آمدن چھپانے والوں کا ڈیسک آڈٹ کے ذریعے سراغ لگایا جائے گا۔ ڈیسک آڈٹ میں جن ٹیکس